Why CPEC (China Pakistan Economic Corridor) Is Important & Indian Response To It

Why CPEC (China Pakistan Economic Corridor) Is Important & Indian Response To It  

 سی پیک کی اہمیت اور انڈیا کا رد عمل



اچ کل سی پیک کو لے کر میڈیا میں بہت ہی چرچے ہو رہے ہیں اکثر میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پروجیکٹ اس خطے ک۱سیشلی  پاکستان کا نقشہ بدل دے گاآچ ہم یہ دیکھیں گے کہ یہ پروجیکٹ کتنا اہم ہے اور اس کی ضرورت چائنہ کو کیوں پیش آیا اور اس سے کس کنٹری کو کتنا  فائدہ اور کتنا نقصان ہوگا یہاں پر ایک اور بات کو کلیئر کرتے چلنے کی اس پروجیکٹ سے ٹوٹل پانچ کنٹری کا ڈائریکٹ کنکشن ہے ان میں سب سے پہلا کنٹری ہے چائنہ خود دوسرا چائنہ کا مین پارٹنر پاکستان تیسرا ایران چوتھا افغانستان اور پانچواں کنٹری ہے ہندوستان خود ہندوستان نے اس پروجیکٹ کی کھل کر مخالفت کی ہے جس کے مختلف وجوہات ہیں ان سب کی ڈیٹیل میں جانے سے پہلےسی پیک کا ایک سرسری جائزہ لیتے ہیں سی پیک کسی ایک پروجیکٹ کا نام نہیں ہے یہ بہت سارے پروجیکٹس کا ایک مجموعہ ہے جس میں انرجی ریلوےلاءنژ  ایئرپورٹس گیس پائپ لائنز اور دیگر صنعتی شامل ہیں اور ان سب پروجیکٹس کی  جو مین وجہ ہے وہ ہے چائنہ اور انکا فائنینسر بھی چائنہ خود ہی کر رہا ہے کیونکہ چائنہ کوان پروجیکٹس سب سے زیادہ فائدہ ہوگا اسکی وجہ چائنہ کی یورپین کنٹری تک آسان رسائی اور مینیمم کوسٹ پراندن کا امپورٹ اس کا اندازہ آپ صرف اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ اس پروجیکٹ سے چائنہ کو سالانا دو ارب ڈالر کا فائدہ صرف امپورٹ اور ایکسپورٹ مد میں ہوگا اس سے پہلے کہ ہم آپ کو یہ بتائیں کہ چائنہ اپنے ان ارادوں کو کس طرح تکمیل تک پہنچانا چاہتا ہے ہم آپ کو یہ بتاتے کہ بھارت کو اس پروجیکٹ پر کیوں اعتراض ہے آپ نے غور کیا ہوگا کہ پاکستان کے  یہ سارے نقشے ایک جیسے نہیں ہیں دراصل پاکستان کے کم از کم تین نقش ہیں وہ یہ کہ ایک وہ جو پاکستان خود کو سمجھتا ہے جس میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر جیسے آزاد کشمیر بھی کہتے ہیں گلگت بلتستان اور جموں اینڈ کشمیر شامل ہے دوسرا جو کی ہندوستان سمجھتا ہے کہ پاکستان ہے جس میں ان میں سے کوئی بھی متنازعہ علاقہ شامل نہیں ہے اور تیسرا وہ جو ان تمام علاقوں پر مشتمل ہے جو کی حقیقت ان پاکستان کے زیر انتظام ہے یہ جو سی پیک ہے وہ شروع ہی ایسی جگہ سے ہو رہا ہے جو نہ تو ہندوستان کا حصہ ہے اور نہ ہی مکمل طور  پر یہ پاکستان کا اس علاقے کا نام ہے گلگت بلتستان جوکہ چائنہ کے بارڈر کے ساتھ ساتھ واقع ہے دراصل پاکستان چائنہ سے جھڈا  ہیں اس علاقے کے زریعے ہے اس گلگت بلتستان کے علاقے کو لے کر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ڈسپیوٹ ہے ہندوستان کا کہنا ہے  کہ اس علاقے سے سی پیک کو گزارنا انٹرنیشنل قوانین کے تحت جائز نہیں ہےکیوں کہ یہ علاقہ متنازہ ہے  اس پروجیکٹ کی اسی وجہ سے ہندوستان مخالفت کر رہا ہے اور اس پروجیکٹ کی مخالفت کی ایک اور بڑی وجہ ہے چائنہ کا ار بین میں میں بڑھتا ہوا کنٹرول اس بات پر ہم اگلی نشست میں 


<script data-ad-client="ca-pub-3736150603630191" async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js"></script>بات کریں گے آج تک کے لیے اتنا ہی کافی ہے تھینک یو 


Post a Comment

0 Comments